The number of rows are Twelve (12) per page and its height is 40 cm while the weight is 80 kg. It is written from the dark black ink. It is clear from the Quranic points.
From: Wajahat Rehman.
قرآن مجید کا یہ نادر نسخہ قاہرہ (مصر) میں محفوظ ہے یہ نسخہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا تھا اور یہ خط کوفی میں تحریر ہے، اس کے ۱۰۸۷ ورق (صفحات) ہیں اور ان کا سائز ۶۸x۵۷ سینٹی میٹر ہے۔
سطروں کی تعداد باراہ (۱۲) فی صفحہ ہے اور اس کی اونچائی ۴۰ سینٹی میٹر ہے جبکہ اس کا وزن ۸۰ کلو گرام ہے۔ یہ گہری سیاہی سے تحریر کیا گیا ہے۔ یہ قرآن مجید نقاط سے خالی ہے۔
منجانب: وجاہت رحمٰن۔
No comments:
Post a Comment